Urdu English Dictionary

 
19 result(s) found for the word 'phenol' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 PHENOL RED R
Noun
Report Error!
سُرخ فینول ۔ ایک سُرخ قلمی تیزاب ۔
7 PHENOL, C6 H5 OH (CARBOLIC ACID) R

Report Error!
فینول کاربولک ایسڈ سفید ٹھوس قلمی مادہ کمرے کے درجہ حرارت پر پانی میں حل پذیر ہوتا ہے ہائیڈرو کسل گروپ () زنجیر کے کاربن ایٹم سے براہ راست بندھا ہوتا ہے اس کی تیزابی نوعیت ایرومیٹک رنگ کے الیکٹران چھوڑ دینے کی وجہ سے ہے ۔ الکوحل کا مخصوص رویہ ظاہر نہیں کرتا ۔
8 phenol-formaldehyde resins (phenol-methanal resins) R
Phrase
Report Error!
فینول فارملڈیہائیڈ بیروزہ ، فینولی بیروزہ : کثرت سے استعمال ہونے والے تالیفی بیروزے کی ایک قسم فارملڈ لیائیڈ کے ساتھ فینولز کی تکثیف سے پیدا ہوتا ہے ۔ یہ روغنیات ، وارنش اور چپکانے والی چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
9 PHENOLATE R
Noun
Report Error!
فینول کا ایک نمک ۔
10 PHENOLIC R
Adjective
Report Error!
فینول سے متعلق ۔

19 Search Results Found for 'phenol':

1  [2]  3  4  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word phenol




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google