Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PLACENTA R Noun Report Error! | ایک نلکی نما ساخت ہے جو حمل کے تیسرے ماہ ظاہر ہوتی ہے اور رحم کی اندرونی دیوار کے ساتھ ملحق ہوتی ہے ۔ |
2 | PLACENTA R Noun Report Error! | آنول ۔ جفت جنبن ۔ |
3 | PLACENTA R Noun Report Error! | آنول ۔ اِس کے ذَریعے بَچَّہ خوراک اور آکسیجَن حاصَل کَرتا ہے اور اَس میں بَچَّہ بَند ہوتا ہے |
4 | PLACENTA R Adjective Report Error! | پلیسنٹا ۔ آنول ۔ ماں کے پیٹ میں بچے اور ماں کے رحم سے ملانے والی نالی اس کے ذریعے بچے کو غذا ملتی ہے ۔ |
5 | placenta R Phrase Report Error! | آنول بردار ، بیضہ دانی کا حصہ یا کاریل جس کے اندر بیھک پیدا ہوتا ہے اور اس ہی کو اس سے بھی تشبیہہ دیا جاتا ہے ۔ |