Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | پروجسٹرون ۔ مادے کا ایک جنسی مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ رحموں میں پیدا شدہ ۔ جو رحم کو بارآور تخم کے استقبال اور نشوونما کے لیے تیار کرتا ہے ۔ |
2 | PROGESTERONE R Adjective Report Error! | پروجیسٹیرون ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ خواتین کو حیض کے دورانیئے میں باقاعدگی دینے میں مددگار ہوتا ہے ۔ رحم کو بیضہ کی تنصیب کے لیے تیار کرتا ہے ۔ آنول اور پستانوں کی نشوونما کرتا ہے ۔ |
3 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | معروف ہارمون رحم کے جریان خون میں استعمال ہوتے ہیں اور اسقاط حمل کے خدشے کی صورت میں مستعمل ہیں ۔ عضلاتی ٹیکہ کے طور پر ۔ |
4 | PROGESTERONE (C21 H30 O2) R
Report Error! | پرو گیسٹرون ۔ ایک سفید قلمی سٹیرائیڈ ہامون جو ممالیاتی حیوانوں کے تولیدی اعضاکو حمل کے لیے اور جینین کے تحفظ کے لیے تیار کرتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۵ . ۱۲۸ سینٹی گریڈ ہے ۔ |