Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PSORIASIS R Noun Report Error! | کھجلی ، خارش ، اس مرض میں جلد پر چھلکے سے نمودار ہو جاتے ہیں ۔ |
2 | PSORIASIS R Adjective Report Error! | کھجلی ۔ |
3 | PSORIASIS R
Report Error! | چنبل، اپرس |
4 | PSORIASIS R Noun Report Error! | [اِمراضیات] چنبل ۔ سرخ باد ۔ ایک مزمن جلدی مرض جس کی خصوصیت گرمی دانوں کے سرخ چٹھّے ہوتے ہیں ۔ |
5 | PSORIASIS R Noun Report Error! | چَنبَل ۔ ایک قَدیم جِلدی مَرض جِس میں بَعض جَگہوں پَر سَکَیل ہو جاتے ہَیں ۔ یہ چھُوت کی بیماری نَہیں ہے اور اِس کی وَجَہ نا مَعلُوم ہے ۔ جِسَم پَر نِشانَات جِن پَر چھِلکوں کی تہَیں ہوتی ہَیں اور اِن پَر شَدید خَارَش ہوتی ہے |