Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | QUADRATIC EQUATION R Noun Report Error! | دو درجی مساوات ۔ مساوات جس میں نامعلوم مقدار مربع سے زیادہ نہ ہو ۔ |
7 | QUADRATIC FORMULA R Noun Report Error! | ایک فارمولا جو صرف ایک تبدیل پذیر شے کی دو درجی مساوات کو حل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
8 | QUADRATIC MEAN R Noun Report Error! | مقدار کے مربعوں کے حسابی اوسط کا جذر ۔ |
9 | QUADRATIC PROGRAMMING R Adjective Report Error! | تحقیقی تکنیک جس میں غیر خطی تعلقات کے حامل مسائل حل کیے جاتے ہیں ۔ |
10 | QUADRATIC RESIDUE R Noun Report Error! | دو قدری حاصل تفریق ۔ |