Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | RADIATION R
Report Error! | تابکاری ، اشعاع ۔ کسی ذریعہ سے توانائی کا اخراج چاہے ۔ یہ امواج (لہروں ) کی صورت میں عموماً یہ روشنی آواز اور حرارت کے لیے ہوتا ہے یا متحرک ذرات کے لیے (بی ریز ، اے ریز وغیر ) ۔ |
2 | radiation R Phrase Report Error! | ریڈی ایشن : وہ عمل جس کے دوران ذرات یا برقی مقناطیسی شعاعیں وغیرہ خارج ہوتے ہیں ۔ |
3 | RADIATION R Adjective Report Error! | شعاع افشانی ۔ |
4 | RADIATION R Noun Report Error! | شُعاع ریزی ۔ درخشانی ۔ تابانی ۔ اشعاعی اخراج |
5 | radiation belts R Phrase Report Error! | ریڈی ایشن بیلٹس : تفصیل کے لیے van allen belts دیکھو ۔
|