Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | REVERBERATORY R Noun, Adjective Report Error! | انعکاس زا ۔ انعکاسی ۔ انعکاس سے کام کرنے والا ۔ منعکس شدہ ۔ |
2 | REVERBERATORY FURNACE R
Report Error! | آنچ پلٹ ، بھٹی ایسی بھٹی جس میں آتشدان کی چھت نیچی ہوتی ہے تاکہ آگ کی حرارت تعاملات کی طرف رہے اسے کچ دھاتوں کے تصفیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3 | REVERBERATORY FURNACE , REVERBERATORY R Noun Report Error! | منعکسہ یا آنچ پلٹ بھٹی ۔ نیچی چھت والی بھٹی جو اس چولھے پر حرارت اور شُعلے منعکس کرتی ہے ۔ |