Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | RHUBARB R
Report Error! | ریوند چینی ۔ |
2 | RHUBARB R Noun Report Error! | رِیوند چینی ۔ |
3 | RHUBARB R Noun Report Error! | اس نسل کا ایک بڑا پودا جو باغوں میں اُگایا جاتا ہے ۔ جس کی موٹی موٹی پتوں کی ڈنڈیاں چٹنی بنانے میں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
4 | RHUBARB R Noun Report Error! | یہ زیادہ مقدار میں مسہل اور جلاب آور ہے کم مقدار میں اس کا اثر معکوس ہوتا ہے ۔ |
5 | RHUBARB R Adjective Report Error! | رہو بارب ۔ ریوند چینی ۔ ریوند ۔ سدا بہار بوٹی ۔ اس کا اصل وطن منگولیا اور جنوبی سائبریا ہے ۔ پتے بڑے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ یہ زہریلے لیکن پتوں کے ڈنٹھل خوردنہ ہوتے ہیں اور سلاد میں استعمال ہوتے ہیں ۔ جڑیں اور زمین ساق ایک دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔ |