| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | RIBOFLAVIN R
Report Error! | ریبوفلوین ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۱ سینٹی گریڈ ہے ۔ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک حصہ ہے ۔ چوہوں کی نشونما کو حریک تحریک دیتا ہے ۔ فلیو و پروٹین کا پیشرو ہے اور فطرت میں کلیجی اور دودھ میں پایا جاتا ہے ۔
|
| 2 | RIBOFLAVIN R Noun Report Error! | وٹامن ب ۔ |
| 3 | RIBOFLAVIN , LACTOFLAVIN , VITAMIN G , VITAMIN B R Noun Report Error! | نارنجی رنگ کا اور نشوونما میں مدد دینے والا ایک مرکب ۔ جس کا تعلق حیاتین ب کمپلیکس سے ہے ۔ |
| 4 | RIBOFLAVINE R Noun Report Error! | وٹامن بی گرپ کا ایک جذو ۔ |
| 5 | RIBOFLAVINE R Noun Report Error! | وِٹامَن ب ۔ یہ مُختَلَف خامرات کا حِصَّہ ہوتا ہے جِن کا تَعلُّق خُلوی تَنَفُّس سے ہوتا ہے ۔ نَو عُمری میں نَشوونُما میں مَدَد دَیتا ہے |