Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SEGREGATION R Noun Report Error! | روژبن یا جین میں سے ایک کی علیحدگی ۔ ان میں سے ہر ایک کروموسوم کے جوڑے پر ہوتا ہے جب پختہ جرم کے خلیے ، بیضہ اور تخم پیدا ہوتے ہیں ۔ |
2 | SEGREGATION R Noun Report Error! | صُورَت يا عملِ اِنقَصال و اِفتَراق ۔ تَنہاسازی ۔ |
3 | SEGREGATION R Noun Report Error! | علیحدگی ۔ جدا رکھنا ۔ |
4 | SEGREGATION R Noun Report Error! | علیحدگی ۔ افتراق ۔ جدائی ۔ |
5 | SEGREGATION R
Report Error! | افتراق ، علیحدگی ۔ ایسا عمل جس کے دوران ٹھوس ذرات (خشک یا معلق ) جسامت کے مطابق خود کو مختلف تہوں میں مرتب لر لیتے ہیں ۔ |