| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1906 | SHEEPHERDER R Noun Report Error! | گُڈَریا ۔ طویل و عریض رَقبے میں چرتی بھیڑوں کی نِگہبانی کرنے والا ۔ گلہ بان ۔ |
| 1907 | SHEEPISH R Adjective Report Error! | احمقانہ حَد تَک ڈرپوک ۔ بھیڑ کی طرح عاجِز اور جی جنابی ۔ |
| 1908 | SHEEPISHLY R Adverb Report Error! | شرمیلے پن سے ۔ |
| 1909 | SHEEPISHNESS R Noun Report Error! | شرمیلا پن ۔ بُزدَلی ۔ |
| 1910 | SHEEPLIKE R Adverb Report Error! | حلم یا بردباری سے ۔ عاجزی سے ۔ مسکینی سے ۔ |