| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1931 | SHEER R Verb Report Error! | راستے سے اِدھر اُدھر ہو جانا ۔ خصوصاً سمندری جہاز کا ۔ جھوک ۔ انحراف ۔ |
| 1932 | SHEER R Noun Report Error! | جہاز کا اصل راستے سے بھٹک جانا ۔ |
| 1933 | SHEER R Noun Report Error! | جہاز کے عرشے یا بند کا اوپر کی طرف خمیدگی ، جھکاﺅ ۔ |
| 1934 | SHEER R Adjective Report Error! | بے میل ۔ خالص ۔ سیدھا ۔ بے کم و کاست ۔ |
| 1935 | SHEER R Noun, Verb, Idiom Report Error! | (جہاز رانی) اصل راستے سے ہٹ جانا ۔کترا جانا ۔ ہٹ جانا ۔ |