| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1961 | SHEET ANCHOR R Noun Report Error! | جہاز کا سب سے بڑا لَنگر جِسے صِرف ہنگامی صُورَت ہی میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
| 1962 | SHEET BATH R Noun Report Error! | چادری غسل |
| 1963 | SHEET BEND R Noun Report Error! | چادر گِرہ ۔ ایک مخصوص قِسم کی گِرہ جِس سے ایک سے کو دُوسرے رسے سے باندھا جاتا ہے ۔ |
| 1964 | SHEET DRAW R Noun Report Error! | مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا |
| 1965 | SHEET FED SCANNER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈ سکینر ۔ سنگل شیٹ فیڈ میکانزم والا سکینر جس میں کاغذ کی شیٹیں سیکٹر کے ذریعے کھینچی جاتی ہیں اور سٹشزی سکیننگ میکانزم کے اوپر سے گزرتے ہی سکین کرلی جاتی ہے ۔ |