Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | SILICON RUBBERS, R
Report Error! | سلیکون ربڑ ۔ سلیکون کے حاصلات جن میں الاسٹک کی خصوصیات بہت بڑے درجہ حرارت پر ہوتی ہیں ۔ تیزابوں الکلیوں ، تیلوں اور تکسیدی عاملوں سے متاثر نہیں ہوتے ۔ |
7 | SILICON VALLEY R Noun Report Error! | وہ علاقہ جہاں برقیریات کے کارخانوں کی بہتات ہو ۔ |
8 | SILICONE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب جو واٹر پروف ہے ۔ |
9 | SILICONE R Noun Report Error! | ایک مُرکب جو بعض اشیا مثلاً تیل ، چِکنائی ، مصنوعی ریڑ اور رال میں کاربن کی جگہ سلکیون کےتبادلے سے بنتا ہے ۔ |
10 | SILICONE R Noun Report Error! | سلیکون کے مرکب کا نام ۔ |