Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SOLUBILITY R Adjective Report Error! | تحلیل ہو جانے یا گھل جانے کی خاصیت ۔ |
2 | SOLUBILITY R
Report Error! | حل پذیری ۔ ایک فیز (مثلاٹھوس) کی زیادہ سے زیادہ مقدار جو دوسرے فیز (مائع ) مین مخصوص درجہ حرارت اور دوباﺅ کے دوران حل ہو جاتی ہے ۔ گیسوں کی حل پذیری ہنری کے قانون سے مطابق رکھتی ہے ۔ منحل کی مقدار محلل کے حجم کے فی یونٹ یا ایک سوگرام محلل میں مادے کی مقدار اس کی حل پذیری کہلاتی ہے ۔ |
3 | SOLUBILITY R Noun Report Error! | حَل پذیری ۔ حل ہونے کی صلاحیت ۔ گُھل جانے کا وصف ۔ |
4 | SOLUBILITY PRODUCT R Noun Report Error! | حل پزیری حاصل ۔ |
5 | SOLUBILITY PRODUCT R
Report Error! | حل پذیری حاصلات ۔ بہت سے مادے پانی میں کسی نہ کسی حد تک حل پذیر ہوتے ہیں ۔ اگر ایک غیر حل پذیر یا کم حل پذیر مادہ پانی میں شامل کیا جائے تو اس وقت ایک توازن پیدا ہوتا ہے ۔ جب ٹھوس مادے سے آیونز کے تحلیل ہونے کی شرح سیر شدہ محلول سے آیونز کی رسوبیت کی شرح کے برابر ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک توازن ٹھوس سلور کلورائیڈ اور سیر شدہ سلور کلورائیڈ کے محلول کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |