Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SPECTROSCOPY R
Report Error! | طیف بینی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو مختلف کیمیائ یمرکبات کے نوعی اور تجزیاتی مقاصد کے لیے ان کے طیف پیدا کرنے اور ان کا مطالعہ کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
2 | spectroscopy R Phrase Report Error! | طیف بینی : سپیکٹرو سکوپ کے استعمال سے مادہ اور توانائی کا مطالعہ ۔ |
3 | SPECTROSCOPY R Noun Report Error! | طیفی تجزیئے کے بارے میں علم کی شاخ |