Urdu English Dictionary

 
7 result(s) found for the word 'sphinx' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 SPHINX R
Noun, Name, Geology, Historical
Report Error!
مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ دور سے دیکھیں تو پہاڑ سا نظر آتا ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔
2 SPHINX R
Noun
Report Error!
میمون ۔ نَر سِنگھ ۔ ایک قیاسی جانور جس کا سر اِنسان مینڈھا اور دھڑ شیر کا ھوتا ھے
3 SPHINX R
Noun, Name, Historical
Report Error!
مصر کے آثار قدیمہ میں ابوالہول بہت مشہور ہے۔ یہ غزہ کے علاقے میں ہے۔ اس کی لمبائی 189فٹ اور اونچائی 65فٹ کے قریب ہے۔ یہ مجسمہ تقریباَ َ تین ہزار سال قبل مسیح ایک بڑی چٹان کو تراش کر بنایا گیا تھا۔ اس کے پنجے اور دھڑ شیر کے ہیں اور سر انسان کا۔ سورج دیوتا کی حیثیت سے اس کی پوجا بھی کی جاتی تھی۔ امتداد زمانہ سے اس کی صورت بگڑ گئی ہے۔ ڈاڑھی اور ناک ٹوٹ چکی ہےاور اس کا وہ پروقار تبسم جس کا ذکر قدیم سیاحوں نے کیا ہے ناپید ہوچکا ہے۔ اب یہ ایک ہیبت ناک منظر پیش کرتا ہے۔ اسی وجہ سے عربوں نے اس کا نام ابوالہول۔ یعنی (خوف کا باپ) رکھ دیا ہے۔
4 SPHINX R
Noun
Report Error!
شہر تھیبس کی ایک دیونی جس کا سر عورت کا اور بدن شیر کا تھا ۔ قدیم مصر کا ایک بُت جس کا سر آدمی کا اور بدن شیر کا تھا ۔
5 SPHINX BABOON R

Report Error!
گینی ۔ کا ۔ میمون ۔

7 Search Results Found for 'sphinx':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word sphinx




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google