Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TITANIUM R Noun Report Error! | ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
2 | TITANIUM DIOXIDE R Noun Report Error! | طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔ |
3 | TITANIUM WHITE R Noun Report Error! | سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔ |