Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | TRIGGER-HAPPY R Adjective Report Error! | بے پَروائی سے بَندُوق چَلانے کا عادی ۔ جھَگڑالو طبیعت کا ۔ لاپَروائی سے جھَگڑنے والا ۔ |
7 | TRIGGERED R Verb Report Error! | ٹریگر دبایا ، اچانک واقع ہوا ۔ |
8 | TRIGGERFISH R Noun Report Error! | گَرَم پانیوں کی مَضبُوط گَٹَھے ہُوۓ جِسم کی مَچھلیاں جِن کی پُشت کا اگلہ پَنکھ دو یا تین ریڑھ کی ہَڈیوں کے جوڑ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
9 | TRIGGERMAN R Noun Report Error! | پیشہ وَر خُونی ۔ خاص کَر جِس کا تَعلّق مُعاشرے کے ادنیٰ طَبقے سے ہو ۔ پیشہ وَر مُجرِم کا مُحافِظ ۔ |