Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TYPHUS R Noun Report Error! | ٹائفَس ۔ مُحَرقَہ دِماغی ۔ ایک قِسم کا بُخار جِس میں جِسم پَر ارغوانی رَنگ کے دانے نِکل آتے ہیں ۔ بے حَد کَمزوری محسُوس ہوتی ہے ۔ |
2 | TYPHUS R Noun Report Error! | ٹائیفس بخار مریض کو بخار کے علاوہ شدید سر درد لاحق ہوتا ہے ۔ |
3 | TYPHUS R
Report Error! | کالا بخار ۔ |
4 | TYPHUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا بخار جس میں ارغوانی دانے نکلتے ہیں اور ضعف بے حد ہو جاتا ہے ۔ |
5 | TYPHUS ABDOMEN R Noun Report Error! | محرقہ شکمی |