Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | VIKING R Noun Report Error! | وائی کِنگ ۔ آٹھویں اور دَسویں صدی عیسوی کے درمیان یورپی ساحِلوں پر حملہ کرنے والے بحری ڈاکووٴں میں سے کوئی ایک ڈاکو ۔ |
2 | VIKING R Noun Report Error! | آٹھویں صدی کا ۔ بحر شمالی کا ڈاکو ۔ |
3 | VIKING/VIKINGR/WI(C)KING R Noun Report Error! | (تایخ) اَٹھویں سے گیارھویں صدی کے اسکینڈ ینیویا کے بحری ڈاکو جو شمالی اور مغربی یورپ میں لوٹ مار کرتے رہتے تھے ۔ |
4 | VIKINGISM R Noun Report Error! | وائی کنگ کا طور طریق ۔ |