| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11501 | WHIP PURCHASE R Noun Report Error! | چرخی دار دمکلا ۔ |
| 11502 | WHIP ROD R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کی چھیپ جس کے گرد ڈوری لگی رہتی ہے ۔ |
| 11503 | WHIP ROUND R Noun Report Error! | چندے کی کشتی فہرست جو کسی انجمن کے ارکان کے پاس بھیجی جائے خصوصاً امور خیر کے چندے کے لئے ۔ |
| 11504 | WHIP SAW R Noun Report Error! | چوکھٹے میں لگا ہوا آرا ، چوکھٹا آرا ، چوکھٹے دار آرا ۔ |
| 11505 | WHIP SAW R Verb Report Error! | چوکھٹے دار آرے سے کاٹنا ۔ |