| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12756 | WHOLE CANNON R Adjective Report Error! | سولہویں اور سترویں صدی کی توپ جو ستّر سے ایک سو بیس پونڈ وزن کے گولے پھینکتی تھی ۔ |
| 12757 | WHOLE CLASS APPROACH R Adjective Report Error! | وہ تدریسی انداز جس میں تمام کلاس ایک ہی سرگرمی میں مشغول ہوتی ہے ۔ |
| 12758 | WHOLE CLOTH R Noun Report Error! | (مل میں بنے ہوئے ) مکمل طول وعرض کا کپڑا ۔ |
| 12759 | WHOLE CLOTH R Noun Report Error! | پورے عرض کا کپڑا ۔ |
| 12760 | WHOLE CULVERIN R Noun Report Error! | چالیس سے ساٹھ پونڈ کے گولے پھینکنے والی توپ ۔ |