| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15121 | WIND SHAKEN R Adjective Report Error! | بلا ہوا ( ہّوا کی وجہ سے ) طوفانی شگاف پڑا ہوا ۔ |
| 15122 | WIND SHEAR R Noun Report Error! | ہوا قینچ ۔ ہوا کے رُخ سے زاویہ قائمہ پر ہوا کی روندگی میں اُتار چڑھاوٴ ۔ |
| 15123 | WIND SHIELD R Noun Report Error! | وِنڈ شيلڈ ۔ ہَوا روک شيشَہ ۔ ہَوا سے بَچنے کے لِيے لَگائی گَئی شيلڈ يا شيشَہ ۔ |
| 15124 | WIND SLASH R Noun Report Error! | وہ علاقہ جہاں درخت طوفان کی وجہ سے گر گئے ہوں ۔ |
| 15125 | WIND SOCK R Noun Report Error! | ہَوا موزَہ ۔ کَپڑے کی بَنی ہُوئی ايک آستين نُما گاو دُم ۔ جُراب ۔ |