عفُونَتِ خُون ۔ سیپٹی سیمیا ۔ خُون میں زِندَہ جَرَاثیم کا ہونا اور اِن کی تولید ۔ اندَامِ نَہانی کی چھُوت میں سوتکی بُخَار ہو جاتا ہے اور اگَر عِلَاج نَہ کَروایا جائے تو خُون میں پھَیل سَکتی ہے اور خُون میں سَفَید خُلیوں کی زیادتی ہو جاتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us