ARAB Noun, Name, Arabic, Geology |
عرب مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں رہنے والا نسلی گروہ ہے جس کی زبان عربی ہے۔
عرب، قرآن، توریت اور بائبل کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ عرب حضرت نوح علیہ السلام کے صاحبزادے سام کی اولاد میں سے ہیں۔ جینیاتی طور پر عربی وہ شخص ہے جس کے آباؤ اجداد جزیرہ نما عرب یا صحرائے شام میں رہتے تھے۔
سیاسی طور پر وہ شخص عربی کہلاتا ہے جو کسی ایسے ملک کا باشندہ ہے جہاں عربی قومی زبان ہے یا ملک عرب لیگ کا رکن ہے۔ عربوں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہے
|