Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : ALEPPO in Urdu

English WordUrdu Word
ALEPPO
Noun, Name, Geology, Historical
حلب شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا، 1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google