اکائی یا یونٹ منسلک پالسی ۔ ذاتی کاروباری حصص منصوبے وغیرہ کے حوالے سے جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کو منتخب کر کے خریدا گیا ہو ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us