|
|
Report Error/Send Feedback : NEWYARK in Urdu
| English Word | Urdu Word | NEWYARK Noun |
نیویارک شہرمیں بعض علاقوں میں اطالوی آبادی ذیادہ ہے ۔ توبعض میں یونانی ذیادہ بستے ہیں ۔ اس شہر میں سیاہ فام باشندوں کی تعدادبھی کافی زیادہ ہے ۔ یہ لوگ زیادہ تر مزدور ہیں اور کارخانوں میں کام کرتے ہیں شہر کی سڑکیں بہت کشادہ اور خوبصورت ہیں ۔ اس کی آبادی قریبا دوکروڑ ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|