|
|
Report Error/Send Feedback : TOKIYO in Urdu
| English Word | Urdu Word | TOKIYO Noun |
ٹوکیو ، جاپان کا دارلحکومت ہے ۔ جاپان کا ملک براعظم ایشیا کے مشرق میں ہے ۔ لہٰذا جاپان کو چڑھتے سورج کی زمین کہا جاتا ہے ۔ پچھلی پون صدی می جاپان نے صنعتی لحاظ سے زبردست ترقی کی ہے ۔ یہی ترقی ٹوکیو کے پھیلاﺅ کا سبب بنی ۔ٹوکیو ایک قدیم تاریخی شہر ہے ۔ اس کی موجودہ اہمیت گزشتہ صدی سے قائم ہونے والی صنعتوں کی بدولت ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|