بائنڈنگ ۔ ایک ایسا پروسیس جس میں پرٹوکولز ایک دوسرے سے اور نیٹ ورک اڈاپٹر سے وابستہ ہو جاتے ہیں اور اس طرح ایپلیکیشن لیئر سے فزیکل لیئر تک ڈیٹا ہینڈلنگ کے لیے درکار ایک مکمل پروٹو کول سیٹ فراہم کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us