BIX Noun |
بی آئی ایکس ۔ بائٹ انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ۔ ایک آن لائن سروس جس کا آغاز بائیٹ میگزین نے کیا ، اب دیلفی انٹر نیٹ سروسز کارپوریشن کے پاس ایک آپریٹ کرنے کے علاوہ مالکانہ حقوق بھی ہیں ۔ بی آئی ایکس اب ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے تعلق رکھنے والی ای میل ، سافٹ ویئر ڈاﺅن لوڈز اور کانفرنسوں کی پیشکش کرتی ہے ۔ |