|
|
Report Error/Send Feedback : BUS in Urdu
| English Word | Urdu Word | BUS Noun |
بس ہا رڈ وئیر لائنز کنڈکٹرز کا ایک سیٹ جو کمپیوٹر سسٹم کے اجزاء کے درمیان ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں بس یقینا ایک مشتر کہ ہائی وے ہوتی ہے جوسسٹم کے مختلف اجزاء بشمول پروسیسر ڈسک ڈرائیو کنٹرولر میموری او ر ان پٹ آوٹ پٹ پویٹس کو آپس میں منسلک کرتی ہے اور انہیں ٹرانسفر کرنے کے قابل بناتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|