|
|
Report Error/Send Feedback : DOWNLOAD in Urdu
| English Word | Urdu Word | DOWNLOAD Verb |
ڈائون لوڈ ۔ کمیونیکیشنز میں موڈیم یا نیٹ ورک کی مدد سے ریموٹ کمپیوٹر سے ریکویسٹنگ کمپیوٹر میں فائل کی کاپی ٹرانسفر کرنا ۔ ۲ ۔ ایک مختصر ڈیوائس کو ڈیٹا کا بلاک بھیجنا جیسا کہ پوسٹ سکرپٹ فائل کا پوسٹ سکرپٹ پرنٹرتک بھجوانا ۔ اپ لوڈ کا موازنہ کریں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|