انٹرلیسنگ ۔ ایک تیکنیک جو راسٹرسکین ویڈیو ڈسپلے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ جس میں الیکٹران کی شعاع تمام طاق اعداد والی سکین لائنز کو سکرین کے ایک ہی افقی جھٹکے میں اور تمام جفت اعداد والی سکین لائنز کو اگلے جھٹکے میں ریفریش اپ ڈیٹ کردیتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us