میسج ۔ کمیونیکیشنز میں معلومات کی ایک اکائی جو الیکٹرونک طریقے سے ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس کو منتقل کی جاتی ہے ایک پیغام ایک یا زائد ٹیکسٹ کے بلاکس ، ابتدائی اور انتہائی کریکٹرز ، سافٹ ویئر کے تخلیق کردہ ہیڈر اور ایرر چیکنگ یا معلومات کی سینکر و نائزنگ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us