|
|
Report Error/Send Feedback : RAID in Urdu
| English Word | Urdu Word | RAID Noun |
آر اے آئی ڈی ۔ ریڈنڈنٹ ایرے آف انڈیپنڈینٹ ڈسکس سابقہ ریڈنڈنٹ ایرے آف ان ایکسپنسو ڈسکس کا مخفف ۔ ڈیٹا سٹور کرنے کا ایک ایسا طریقہ جس میں ڈیٹا ایرر کی تصحیح کے لیے استعمال کی جانے والی انفارمیشن مثلا پیریٹی بٹس یا ہیمنگ کوڈز سمیت دو یا زائد ہارڈ ڈسک ڈرائیو میں تقسیم کردیا جاتا ہے تاکہ کارکردگی اور بااعتباری میں بہتری لائی جائے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|