اینٹا میبا ہسٹو لیٹیکا کا بڑی آنت میں اکٹھا ہونا جہاں یہ نا سور پیدا کر دیتی ہے ۔ اور پیچش کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ امیبا جگر کے دوران خون میں چلے جائیں تو جگر میں پیپ پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس مرض کی تشخیص پاخانے کا ٹسٹ کرنے سےہوتی ہے ۔ اور یہ جنسی مرض ہے جو مردوں میں ہم جنسی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us