کاربن ہائٹروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سنتھیسس کے ذریعے تیار ہوتا ہے یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ان میں نشاستے شکر اور سیلولوز شامل ہیں انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ مانوسیکرائڈز ڈائی سیکرائڈز اور پولی سیکرائڈز ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us