|
|
Report Error/Send Feedback : LASER in Urdu
| English Word | Urdu Word | LASER Noun |
تابانی کے اخراج کے لیے روشنی میں زیادتی ۔ اس عمل سے بافتے منجمد بھی ہو سکتے ہیں ۔ یہ آنکھ کے دیدوں کے انقطلاع اور کینسر کے لیے عمل میں لایا جاتا ہے ۔ لیزر استعمال کرنے میں احتیاط ضروری ہے کیونکہ اس سے بصارت کے زائل ہونے کا امکان بھی ہو سکتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|