دماغ کا ایک پیچیدہ جراحی کا عمل دماغی فتور رکھنے والے مریضوں کا دماغی آپریشن اس کی ابتدا ڈاکٹر مونز نے ۱۹۳۱ء میں کی تھی یہ جذباتی تناو او ر کشیدگی تو کم کرتا ہے لیکن سائیڈ افیکٹس کا حامل ہے یہ طریقہ صرف اس صورت میں اپنایا جا تا ہے جب دیگر طریقے ناکام ثابت ہو چکے ہوں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us