|
Report Error/Send Feedback : BILL in Urdu
English Word | Urdu Word | BILL Noun |
بل ۔ دستاویز ۔ کسی کیفیت نامے کا باضابطہ تحریری یا مطبوعہ اعلان ۔ لکھا ہوا یا چھپا ہوا نوٹس یا اشتہار ۔ فرد حساب ۔ لین دین کا حساب جو خدمات کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادا یا واجب الوصول ہو ۔ بنک نوٹ یا ہنڈیاں ایک سو ڈالر ۔ مبادلی ھنڈی کسی مجوزہ قانون کا مسودہ جو منظوری کے لیے کسی مقتہ/دستور ساز اسمبلی کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|