آرکی گونئیم ۔ اولین بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ بوتل کی شکل کا مادہ کا تولیدی عضو جو پھولوں میں پسٹل سے مشابہہ اور مطابقت رکھتا ہے ۔ اسکی بنیاد یا زیریں حصہ پھولا ہوا اور گردن لمبوتری ٹیوب نما ہوتی ہے ۔ زیریں حصہ میں مادہ کا گیمٹ یا بیضہ پڑا رہتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us