Report Error/Send Feedback : ASCOTHORACICA in Urdu
English Word
Urdu Word
ASCOTHORACICA Adjective
ایسکو تھوریکیسا ۔ لفی صدری ۔ قشریہ حیوانوں کا قبیلہ ان میں وہ کنڈل پا طفیلئے بھی شامل ہیں جن کے سینے میں سے زائدوں کے چھ جوڑے ابھرے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کھبنے اور خون چوسنے کے لیے مطابقت پیدا کر چکے ہیں ۔ اپنے میزبان کی بافتوں میں گھس جاتے ہیں ۔ ان میں لارا اور پیٹریر کا انواع شامل ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us