کیلی ڈولیڈا ۔ پتنگے ۔ ایشائی پتنگوں کا ایک چھوٹا سا خاندان چھوٹی تتلیوں سے مشابہہ ۔ دن میں اڑنے والے حشرات ان کا انٹینا سادہ یا شانہ نما ہوتا ہے ۔ کوئی طبلی نما عضو نہیں ہوتا اور نہ ہی تھوےھنی رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us