|
|
Report Error/Send Feedback : CHROMOSOME in Urdu
| English Word | Urdu Word | CHROMOSOME Adjective |
کروموسوم ۔ موروثیت رکھنے والا جین بردار یا زندہ خلیہ دھاگہ نما ڈھانچہ جو کروماٹین سے نکلتا ہے ۔ بدنی خلیوں کے جوڑے میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ ہر نوع میں کروموسومز کی تعداد مختلف ہوتی ہے ۔ انسان کے ایک خلیہ میں ۴۶ کروموسومز ہوتے ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|