کا کیٹو ۔ کلغی دار طوطا ۔ طوطے جیسا پرندہ ۔ آسٹریلیشیا کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ زیادہ تر سفید ہوتا ہے ۔ کچھ طوطے سیاہ یا خاکستری رنگ کے ہوتے ہیں ۔ سر پر نمایاں قسم کی متحرک کلغی ہوتی ہے ۔ پھل اور غلہ کھاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us