|
|
Report Error/Send Feedback : CYRTIDAE in Urdu
| English Word | Urdu Word | CYRTIDAE Adjective |
سرٹیڈا ۔ کوتاہ سر مکھیاں ۔ درمیانی جسامت کی سخت بالوں کے بغیر مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ان کے چھوٹے سے سر پر بڑی آنکھیں ہوتی ہیں جنہوں نے پورا سر ڈھانپا ہوتا ہے ۔ سینہ کوہان جیسا ہوتا ہے ۔ کھپرے یا فلس بڑے بڑے پیٹ گول اور پھولا ہوا ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|