|
|
Report Error/Send Feedback : DIPLOTENE in Urdu
| English Word | Urdu Word | DIPLOTENE Adjective |
ڈائی پلوٹین ۔ دو بند ۔ تخفیفی انقسام کی پہلی تقسیم کے پروفیز کا مرحلہ جس میں لون خیطہ کے جوڑے مماثل کروموسومز سے حاصل ہونے کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہونا شروع کرتے ہیں ۔ البتہ صلیبیہ میں ایسا نہیں ہوتا جس میں ردو بدل لون خیطوں کے درمیان وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|