|
|
Report Error/Send Feedback : DIPNEUSTI in Urdu
| English Word | Urdu Word | DIPNEUSTI Adjective |
ڈینپوئی ۔ شش ماہی ۔ ہڈی والی مچھلیوں کی ذیلی جماعت ۔ ان کے پھیپھڑے ہوتے ہیں اور ہوا میں بھی سانس لیتی ہیں ۔ تازہ پانی کی مچھلیاں ہیں ۔ جب جھیلیں سوکھ جاتی ہیں یا ان کا پانی خراب ہو جاتا ہے تو چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ تک سو کر زندہ رہ سکتی ہیں ۔ اس کے لیے وہ جھیل کی تہہ میں کیچڑ میں سوراخ کر کے گھس جاتی ہیں ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|